مندرجات کا رخ کریں

لسبیلہ بس حادثہ 2023ء

متناسقات: 26°11′50″N 66°18′18″E / 26.1973°N 66.3049°E / 26.1973; 66.3049
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2023 Lasbela bus crash
لسبیلہ بس حادثہ 2023ء is located in پاکستان
لسبیلہ بس حادثہ 2023ء
تفصیلات
تاریخ29 January 2023
محل وقوعتحصیل بیلالسبیلہ، بلوچستان
متناسقات26°11′50″N 66°18′18″E / 26.1973°N 66.3049°E / 26.1973; 66.3049
ملکپاکستان
حادثے کی قسمبس حادثہ
اعداد و شمار
گاڑیاں1
مسافر43
اموات41
زخمی2

29 جنوری 2023ء کو پاکستان کے جنوبی صوبے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں بس کھائی میں گرنے اور آگ لگنے سے 41 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔[1] ایک بس بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ سے جنوبی شہر کراچی جاتے ہوئے راستے میں 48 افراد کو لے کر گر کر تباہ ہو گئی۔ بس ایک پل سے ٹکرا گئی تھی، جس کے باعث وہ کھائی میں گر گئی اور آگ لگ گئی۔

تفتیش

[ترمیم]

لسبیلہ کے ڈپٹی کمشنر مراد کاسی نے بتایا کہ حادثے کی وجہ تیز رفتاری تھی، ڈرائیور نے یو ٹرن کرتے ہوئے گاڑی کا کنٹرول کھو دیا۔ غیر مصدقہ اطلاعات تھیں کہ بس اسمگل شدہ ایرانی تیل لے جا رہی تھی۔ آل کوئٹہ-کراچی کوچز یونین نے حادثے کا ذمہ دار پھسلن والی سڑکوں اور بس کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کو قرار دیا۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.thenews.com.pk/amp/1035403-bus-accident-in-lasbela-kills-39-injures-four
  2. Saleem Shahid | Abdul Wahid Shawani | Abdul Sami Paracha (January 30, 2023)۔ "Over 50 dead in Bela, Kohat transport tragedies"۔ DAWN.COM 

بیرونی روابط

[ترمیم]