لطوریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لطوریا (انگریزی: Liturgy) ایک مذہبی گروہ کے عقائد، رسوم اور روایات کے مطابق اس گروہ کی طرف سے کی گئی عام رواجی عبادت کو کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح مسلم مسیحی معاشرے میں صرف مسیحیوں میں بولی جاتی ہے۔ اس کا لفظی معنی کلیسیا میں کی گئی عبادت ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]