لطیف جدتؔ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

[1]

نام[ترمیم]

نام لطیف اللہ خان اور تخلص جدت ؔ تھا۔

پیدائش[ترمیم]

لطیف اللہ خان جدتؔ کی پیدائش 1935ء ہندوستان کے صوبہ آندھرا پردیش وجے واڑہ میں ہوئی۔

تعلیم[ترمیم]

لطیف اللہ خان جدتؔ کی تعلیم ورنگل اور علی گڑھ میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آندھرا پردیش میں اردو نظم کا ارتقا،۔ عطاء للہ خان کاک سنجری
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔