مندرجات کا رخ کریں

لغات کشوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لغات کشوری
مصنفمولوی سید تصدق حسین رضوی
ملکبرطانوی ہند کا پرچم برطانوی ہندوستان
زباناردو
صنفلغت
ناشرمطبع منشی نول کشور، لکھنؤ
تاریخ اشاعت
جولائی 1923ء
صفحات584

لغات کشوری اردو زبان کی ایک لغت ہے جس کے مولف مولوی سید تصدق حسین رضوی تھے۔ اس کی ضخامت 584 صفحات ہے اور یہ لغت مطبع منشی نول کشور لکھنؤ سے جولائی 1923ء میں شائع ہوئی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مولوی سید تصدق حسین رضوی، لغات کشوری، جولائی 1923ء، مچبع منشی نول کشور، لکھنؤ