لفاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفاف (folder) کا لفظ عربی اساس برائے file یعنی ملف سے اخذ کیا جاتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے اردو میں لفافہ (envelope) اور ملفوف اسی لفظ فائل سے ماخوذ ہیں۔ گو بعض اوقات اردو اور عربی میں میں لفاف اور لفافہ کے الفاظ ایک دوسرے کے متبادل بھی دیکھنے میں آتے ہیں لیکن عموماً فارسی میں لفاف کا لفظ بمعنی folder کے ہی آتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔