یہودی (لفظ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لفظ (یہودی) سے رجوع مکرر)

اصطلاح یہودی (Jew) ابتدا میں بائبل کے عبرانی  'یہودی' سے اخذ کیا گیا ہے - جس کا  مطلب  " یہودا کی مملکت کا " یا "یہودی" ہے ۔ یہ  لفظ یونانی زبان میں جاکر یودایوس ہوا اور لاطینی میں یودایس ہوا ہے - پرانی فرانسیسی  زبان  میں  حرف 'د' حذف ہوجانے کے بعد 'یو' ہوا اور چونکہ انگریزی میں حرف j کا تلفظ بطور y یا ی  بھی کیا جاتا ہے چنانچہ یہ 'یو'سے 'جیو' ہو گیا، کاس لفظ کے متعدد اقسام سال 1000ء کی پرانی انگریزی میں پائے جاتے ہیں جن میں یودیا، گیو، جیو، ییو،یوو، ایوو شامل ہیں جو بعد میں جاکر موجودہ حالت تک پہنچے۔