لقمان میری والا
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | لقمان اقبال میری والا |
پیدائش | 11 دسمبر 1991ء مکن، بڑودہ, بھارت |
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2012– | بڑودہ |
2021- | دہلی کیپیٹلز |
ماخذ: ESPNcricinfo |
لقمان اقبال میری والا (پیدائش: 11 دسمبر 1991ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں بڑودہ کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر ہیں جو 2013/14ء کے سیزن کی سید مشتاق علی ٹرافی کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی تھے جو بڑودہ نے جیتا تھا۔ [1] فروری 2021ء میں میری والا کو 2021ء انڈین پریمیئر لیگ سے قبل آئی پی ایل کی نیلامی میں دہلی کیپٹلز نے خریدا تھا۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Baroda claim title with three-run win". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2015.
- ↑ "IPL 2021 auction: The list of sold and unsold players". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2021.