للت پور
ظاہری ہیئت
| للت پور ललितपुर महानगरपालिका پاٹن / يلہ | |
|---|---|
| میٹروپولیٹن شہری بلدیہ ضلع کا انتظامی مرکز | |
| للت پور میٹروپولیٹن شہری بلدیہ | |
پاٹن دربار کا تاریخی چوک ہندو مذہبی دیوی «لاکھے» کے رقص کی تقریب۔ «رتو مچھندرناتھ» کا رتھ جلوس کی مذہبی تقریب ہیرانیہ ورنا مہاوہار بدھ خانقاہ، جسے «سنہری معبد» بھی کہا جاتا ہے۔ آشوک بدھ استوپا اور چیتیا (پرستشگاه) للت پور میٹروپولیٹن شہر کا منظر | |
![]() | |
| نیپال میں للت پور کا مقام | |
| متناسقات: 27°40′35″N 85°19′00″E / 27.67639°N 85.31667°E | |
| ملک | |
| پردیش | باگمتی پردیش |
| ضلع | للت پور ضلع |
| ثبت شدہ | 1918 |
| انتظامی مرکز | وارڈ نمبر 3 |
| انتظامی تقسیمات | 29 وارڈ |
| رقبہ | |
| • کل | 36.12 کلومیٹر2 (13.95 میل مربع) |
| آبادی (2021ء)[1] | |
| • کل | 294,098 |
| • کثافت | 8,100/کلومیٹر2 (21,000/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | نیپال معیاری وقت (UTC+5:45) |
| رمزِ ڈاک | 44700 |
| ٹیلی فون کوڈ | 01 |
| ویب سائٹ | www.lalitpur.org.np |
للت پور (نیپالی زبان: ललितपुर महानगरपालिका، [لَلِتپُر مَہانَگَرپالِکا]) للت پور ضلع کا انتظامی مرکز اور نیپال میں کا ایک شہر («میٹروپولیٹن» سطح پر) ہے جو باگمتی پردیش میں واقع ہے۔[2]
للت پور نیپال کے قدیم و تاریخی شہروں میں سے ایک ہے اور آبادی کے لحاظ سے ملک کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ کھٹمنڈو کے جنوب میں واقع ہے اور عموماً کھٹمنڈو کا مضافاتی علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ دریائے باگمتی، جس کی چوڑائی عموماً چند درجن میٹر ہوتی ہے، کھٹمنڈو اور للت پور کے درمیان حدفاصل کا کام دیتی ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]للت پور کا رقبہ 36.12 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 294,098 افراد پر مشتمل ہے اور 208 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پٹن، نیپال
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر للت پور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Patan, Nepal"
