لل لوڈیڈ
ظاہری ہیئت
| لل لوڈیڈ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Dashawn Maurice Robertson) |
| پیدائش | 1 اگست 2000ء سان برنارڈینو، کیلیفورنیا |
| وفات | 31 مئی 2021ء (21 سال)[1] ڈیلاس |
| وجہ وفات | گولی کی زد [2] |
| شہریت | |
| فنکارانہ زندگی | |
| نوع | ہپ ہاپ موسیقی ، ٹریپ موسیقی |
| آلہ موسیقی | صوت |
| پروڈکشن کمپنی | ایپک ریکارڈ [3] |
| پیشہ | ریپر ، نغمہ نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| ویب سائٹ | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
ڈیشون مورس رابرٹسن (1 اگست 2000–31 مئی 2021)، جو پیشہ ورانہ طور پر لِل لوڈیڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، ٹیکساس کے ڈلاس سے تعلق رکھنے والا ایک امریکی ریپر تھا۔ 2019ء کے وسط میں ان کے گانے "6locc 6a6y" کے وائرل ہونے کے بعد اسے شہرت حاصل ہوئی۔ [5]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]رابرٹسن سان برنارڈینو، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا اور انسکی پرورش ڈلاس، ٹیکساس میں ہوئی۔ [6]
موت
[ترمیم]31 مئی 2021ء کو 20 سال کی عمر میں سر پر گولی لگنے سے بظاہر خودکشی کر کے رابرٹسن مر گیا۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dallas rapper Lil Loaded has died, officials confirm
- ↑ Lil Loaded Dead at 20 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
- ↑ Lil Loaded Is Blowing Up On YouTube With Hard-Hitting Street Anthems
- ↑ "Who be Texas rapper wey die at di age of 20". BBC News Pidgin (بزبان نائجیریائی پڈگن). 1 Jun 2021. Retrieved 2021-08-02.
- ^ ا ب Tom Steele (31 مئی, 2021). "Dallas rapper Lil Loaded has died, officials confirm". Dallas News (بزبان انگریزی). Retrieved 31 مئی, 2021.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=and|تاریخ=(help) - ↑ Ashley Iasimone (31 مئی, 2021). "Lil Loaded, Dallas Rapper Behind '6locc 6a6y,' Dies at 20". Billboard (بزبان انگریزی). Retrieved جون 3, 2021.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=(help) - ↑ "Lil Loaded Dead at 20"۔ XXL۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-01
زمرہ جات:
- 2000ء کی پیدائشیں
- 1 اگست کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 31 مئی کی وفیات
- افریقی امریکی مرد ریپر
- اکیسویں صدی کی امریکی مرد موسیقار
- زمرہ:2021ء میں خودکشی
- 2021ء میں خودکشی
- بیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- سان برنارڈینو، کیلیفورنیا کے موسیقار
- ایپک ریکارڈز کے فنکار
- ٹیکساس میں آتشیں اسلحہ سے خودکشیاں
- اکیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں خودکشیاں
- خودکشیاں بذریعہ آتشیں اسلحہ
- ریپر
- ٹیکساس کے موسیقار
- ریاستہائے متحدہ میں آتشیں اسلحہ سے خودکشیاں

