لندن اوورگراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لندن اوورگراؤنڈ
London Overground
Overground roundel.svg
Kilburn High Road railway station MMB 06 378229.jpg
جائزہ
مالکلندن کے لیے نقل و حمل
مقامیلندن عظمیٰ اور ہارٹفورڈشائر
ٹرانزٹ قسمکومیوٹر ریل
لائنوں کی تعداد9
تعداد اسٹیشن112 served (81 operated)[1]
سالانہ مسافر189 million[2]
ویب سائٹtfl.gov.uk/modes/london-overground/
آپریشن
آغاز آپریشن11 نومبر 2007؛ 13 سال قبل (2007-11-11)
عاملArriva Rail London (2016–2024)
Reporting marksLO (National Rail)
تکنیکی
نظام کی لمبائی167 کلومیٹر (103.8 میل)[3]
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 12 انچ) معیاری گیج
برق کاری

لندن اوورگراؤنڈ (انگریزی: London Overground) ایک مضافاتی ریل نیٹ ورک ہے جو لندن اور مضافاتی علاقوں کو خدمت فراہم کرتا ہے۔[4] یہ 2007ء میں قائم کیا گیا۔ اب یہ اپنی مقامی کاونٹی ہارٹفورڈشائر اور لندن عظمیٰ کے ایک بڑے حصے کو خدمات فراہم کام کرتا ہے۔ نو مختلف روٹوں پر اس کے 112 اسٹیشن ہیں۔ یہ لندن انڈرگراؤنڈ میں ایک اضافہ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy". 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017. 
  2. "London Overground – Transport for London". Tfl.gov.uk. 21 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017. 
  3. "LOROL takes over West Anglia routes" (PDF). LOROL. اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2016. 
  4. "Introducing London Overground – a new era for London Rail" (Press release). لندن کے لیے نقل و حمل. 5 September 2006. مورخہ 05 نومبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2017.  (via archive.org).