لندن دیوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لندن دیوار (انگریزی: London Wall) رومیوں کی دریائے ٹیمز پر ان کی اہم بندرگاہ شہر لوندینیوم کے گرد بنائی ہوئی ایک فصیل تھی جو موجودہ دور میں لندن، انگلستان کا حصہ ہے۔ یہ دیوار اٹھارہویں صدی تک موجود رہی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]