لندن سپرٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لندن سپرٹ
افراد کار
کپتانآئون مورگن
(مردوں کی ٹیم)
چارلی ڈین
(خواتین کی ٹیم)
کوچٹریور بیلس
(مردوں کی ٹیم)
ٹریور گرفن
(خواتین کی ٹیم)
غیر ملکی کھلاڑیناتھن ایلس
جوش انگلیس
گلین میکسویل
بین میکڈرمٹ
ریلے میریڈتھ
کیرون پولارڈ
(مردوں کی ٹیم)
امیلیا شارلٹ کیر
جیس کیر
بیتھ مونی
میگن شٹ
(خواتین کی ٹیم)
معلومات ٹیم
رنگ   
تاسیس2019؛ 5 برس قبل (2019)
لارڈز
گنجائش30,000
تاریخ
ٹائٹل جیتے0
دی ہنڈریڈ ٹائٹل جیتے0
دی ہنڈریڈ گیم جیتے12
(خواتین کی ٹیم: 6)
(مردوں کی ٹیم: 6)
باضابطہ ویب سائٹ:لندن سپرٹ

لندن سپرٹ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی، شمالی لندن میں واقع، ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم دی ہنڈریڈ میں مڈل سیکس، ایسیکس اور نارتھمپٹن شائر کی تاریخی کاؤنٹیوں کی نمائندگی کرتی ہے جو 2021ء کے انگلش اور ویلش کرکٹ سیزن کے دوران پہلی بار ہوا تھا۔ لارڈز میں مردوں اور خواتین کی دونوں ٹیمیں اپنے ہوم گیمز کھیلتی ہیں۔ اگست 2019ء میں سائیڈ نے اعلان کیا کہ سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن مردوں کی ٹیم کے پہلے کوچ ہوں گے جبکہ آسٹریلیا کی سابق ویمن کوچ لیزا کیٹلی کو ویمنز ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shane Warne named as coach of Lord's Hundred team"۔ The Guardian۔ 2019-08-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019