لندن میٹروپولیٹن علاقہ
ظاہری ہیئت

لندن میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: London metropolitan area) لندن اور اس کے آس پاس کے مسافر زون شامل ہیں۔ (وہ علاقہ جس میں لندن میں کام کرنے کے لیے سفر کرنا ممکن ہے). اسے لندن مسافر بیلٹ [1] یا جنوب مشرقی میٹرو پولیٹن علاقہ [2] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Greater South East needs strategic investment to secure future"۔ London Development Agency۔ 18 جون 2007۔ 25 مئی 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ London Assembly آرکائیو شدہ 27 مئی 2008 بذریعہ وے بیک مشین – London in its Regional Setting (PDF)