لندن کا عظیم طاعون (انگریزی: Great Plague of London) جو کہ 1665ء سے 1666ء تک جاری رہا انگلستان میں ہونے والی طاعون کی آخری بڑی وبا تھی۔