لنڈن ہنیبل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لنڈن ہنیبل
ذاتی معلومات
مکمل ناملنڈن ایڈورڈ ہنیبل
پیدائش (1965-11-20) 20 نومبر 1965 (age 58)
کولمبو، سری لنکا
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر11 (2018–2022)
ٹی 20 امپائر14 (2018–2022)
ماخذ: Cricinfo، 19 جون 2022ء

لنڈن ایڈورڈ ہنیبل (پیدائش: 20 نومبر 1965ء) سری لنکا کے بین الاقوامی کرکٹ امپائر اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں ۔ [1] وہ اگست 2015ء میں سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹ الیون بمقابلہ ہندوستانی قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان ہونے والے ٹور میچ میں امپائر کے طور پر کھڑے ہوئے۔ [2]اکتوبر 2019ء میں انھیں متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں میچوں کی ذمہ داری کے لیے 12امپائروں میں سے ایک کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ [3]2021ء میں انھوں نے پہلی بار کسی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز میں تھرڈ امپائر کے طور پر کام کیا۔ [4] [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lyndon Hannibal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2015 
  2. "India tour of Sri Lanka, Tour Match: Sri Lanka Board President's XI v Indians at Colombo (RPS), Aug 6-8, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2015 
  3. "Match Officials announced for ICC Men's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  4. "International Cricket Council"۔ www.icc-cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2021 
  5. "Umpire and referee records | Test matches | Cricinfo Statsguru | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2021