لنڈ (بلوچ قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لنڈ
Lund
گنجان آبادی والے علاقے
Flag of Pakistan.svg پاکستان
زبانیں
بلوچی زبان، سندھی زبان، سرائیکی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ قوم

لُنڈ پاکستان کے بلوچ قبیلے کی ایک شاخ ہے، ان کی اکثریت ضلع گھوٹکی میں ہے سندھ کے علاوہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی آباد ہیں، اور ان کا بڑا حصہ جامپور ضلع راجن پور میں بھی موجود ہے۔ یہ قبیلہ اصل میں بلوچستان سے آئے تھے اور اب وہ پنجاب، ڈیرہ غازی خان اور سندھ کے آس پاس آباد ہیں۔[1]

مشاہیر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Baloch Race: A Historical and Ethnological Sketch". اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018.