لنکنز ان
ظاہری ہیئت

لنکن ان (Lincoln's Inn) لندن میں واقع "درسگاہِ وکالت“ جہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ اور بھارت کے مشہور مسلم لیڈر و رکن پارلیمان بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بھی اسی درسگاہ میں تعلیم حاصل کی ہے۔
http://www.lincolnsinn.org.uk/index.php/history-of-the-innآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ lincolnsinn.org.uk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)