لنکن پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لنکن پارک اگورا ہلس، کیلیفورنیا سے ایک امریکی راک بینڈ ہے۔ ۱۹۹۶ میں قائم، اس بینڈ نے ۶ کروڑ سے زیادہ البم بیچے ہیں۔ اس نے دو گرامی اوارڈ جیتے ہیں۔ اسے اپنی پہلی البم، ہائبریڈ تھیری سے ہی مرکزی دھارے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ اس کے بعد کے سٹوڈیو البم میٹیؤرا نے بینڈ کی کامیابی کو جاری رکھا، جو سن ۲۰۰۳ میں بل بورڈ ۲۰۰ البم چارٹ میں سب سے اوپر رہی۔