آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لنگاہ (انگریزی: Langah) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔
لنگاہ ایک قدیم گاؤں ہے۔ سولہویں صدی عیسوی میں قیاسو کہوٹ کی اولاد نے سلطان جلال خان گکھڑ کی اجازت سے تباہ شدہ گاؤں کے نزدیک نیا گاؤں آباد کیا[1]۔ قیاسو کی اولاد سے چوہدری خدابخش، چوہدری اسماعیل، چوہدری رشید، چوہدری مصطفی کی اولادیں لنگاہ میں آباد ہیں۔ انھوں نے کریالہ سے لنگاہ ہجرت کی۔ انگریز دور میں چوہدری معزاللہ نمبردار اور چوہدری بڈھا خان نمبردار لنگاہ کی اہم شخصیات میں سے تھے۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
ویکی ذخائر پر لنگاہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ارتاسب محمد۔ تذکرہ پوٹھوہار
- ↑ احمد جاوید (جون 2017ء)۔ کہوٹ نامہ۔ راولپنڈی: ایس ٹی پرنٹرز، گوالمنڈی، راولپنڈی۔ صفحہ: 140۔ ISBN 978-969-23168-0-4