مندرجات کا رخ کریں

لوئیجى لوكا كاوالى سفورزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لوئیجى لوكا كاوالى سفورزا (1922ء تا 2018ء)ایک اطالوی جینیات شناس تھا۔ وہ اطالیہ کے یونیورسٹی آف پاویا، یونیورسٹی آف پارما اور ریاستہائے متحدہ کی سٹنفورڈ یونیورسٹی میں آبادیادتی جینیات پڑھاتا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]