لوئی نہم
Jump to navigation
Jump to search
لوئی نہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Louis IX)[1]،(فرانسیسی میں: Saint Louis)[1] | |||||||
، |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 اپریل 1214[2] | ||||||
وفات | 25 اگست 1270 (56 سال)[2] تونس شہر[3] |
||||||
وجہ وفات | پیچش | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
والد | لوئی ہشتم شاہ فرانس[4] | ||||||
خاندان | خاندان کیپیشان | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ فرانس | |||||||
برسر عہدہ 8 نومبر 1226 – 25 اگست 1270 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | ساتویں صلیبی جنگ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
لوئی نہم (فرانسیسی: Louis IX) یا بزرگ لوئی (Saint Louis) فرانس نویں لوئی بادشاہ، لوئی ہشتم شاہ فرانس کا فرزند اور ناکام ساتویں صلیبی جنگ کا قائد تھا۔[5] پوپ بونیفاث نے اسے 1297ء میں مسیحی مہاپُرُش قرار دیا۔ مہاپُرش بننے کی وجہ سے اس کے بعد فرانس کے تمام شاہی حکمران کے نام ’لوئی‘ رکھا گیا۔
مزید دیکھے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://www.larousse.fr/encyclopedie/personnage/Louis_IX/130421
- ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118729411 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118729411 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ Vie de St Louis, ed. H.-F. Delaborde, Paris, 1899