لواس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لواس
Luas
رسمی لوگو
جائزہ
مقامی ڈبلن
ٹرانزٹ قسم ٹرام (یا ہلکی ریل)
لائنوں کی تعداد 2 (ریڈ اور گرین)
تعداد اسٹیشن 67
یومیہ مسافر 80,000 مسافر[1]
سالانہ مسافر 34.1 ملین مسافر[1] (2017)
آپریشن
آغاز آپریشن جون 30، 2004؛ 15 سال قبل (2004-06-30)
عامل Transdev
گاڑیوں کی تعداد 26 Citadis 301 (3000 کلاس)
14 Citadis 401 (4000 کلاس)
26 Citadis 402 (5000 کلاس)
تکنیکی
نظام کی لمبائی 42.1 کلومیٹر (26.2 میل)[1]
پٹری وسعت 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 12 انچ)
(اسٹینڈرڈ گیج)
برق کاری 750 وولٹ راست رو اوور ہیڈ لائن

لواس (آئرش: Luas معنی: رفتار) جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں ٹرام/ہلکی ریل کا نظام ہے۔ اس کی دو اہم لائنیں ہیں: گرین لائن، جس نے 30 جون 2004ء کو کام شروع کیا اور ریڈ لائن جس کا افتتاح 26 ستمبر 2004ء کو ہوا۔ اس وقت سے دونوں لائنیں کی مختلف شاخوں میں توسیع اور تقسیم کی گئی ہے۔ اس نظام میں اب سڑسٹھ سٹیشن ہیں اور اس کی لمبائی 36.5 کلومیٹر (22.7 میل) ہے۔ [1][2] 2017ء میں اس پر 37.6 ملین مسافروں نے سفر کیا [3] جو 2016ء کے مقبلے میں 10 فیصد اضافہ تھا۔ [1][4]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Frequently Asked Questions"۔ Luas۔ مورخہ 2012-01-03 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولا‎ئی 2013۔
  2. "Over 32 million passenger trips made on Luas in 2014 » Inside Ireland"۔ insideireland.ie۔ 9 اپریل 2015۔ مورخہ 9 اپریل 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  3. "37.6 million passengers were carried in 2017"۔ مورخہ 11 اپریل 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017۔
  4. "Over 32 million passenger trips made on Luas in 2014 » Inside Ireland"۔ insideireland.ie۔ 9 اپریل 2015۔ مورخہ 9 اپریل 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]