لوبادو....بتروغون
لوبادوتماكوسلاكوغاليوكرانيوليبسانودريميبوتريماتوسيلفيوكارابومليتوكاتاككيمنوكيكلبيكوسيبوباتوبريسترالكتريونوبتوكباليوغكوبليولاغويوسيرايوبابيتراغانوبتروغون یا Lopadotemachoselachogaleokranioleipsanodrimhypotrimmatosilphioparaomelitokatakechymenokichlepikossyphophattoperisteralektryonoptekephalliokigklopeleiolagoiosiraiobaphetraganopterygon ایک تخیلیاتی پکوان ہے جس کا ذکر ارسٹوفیز کے مزاحیہ کہانی اسمبلی وومن میں کیا گیا ہے۔
یہ یونانی زبان کے لفظ λοπαδοτεμαχοσελαχογαλεοκρανιολειψανοδριμυποτριμματοσιλφιοκαραβομελιτοκατακεχυμενοκιχλεπικοσσυφοφαττοπεριστεραλεκτρυονοπτοκεφαλλιοκιγκλοπελειολαγῳοσιραιοβαφητραγανοπτερύγων کا نقل حرفی ہے۔ لینڈل این سکاؤت نے اس کا یو ترجمہ کیا ہے" ایک ایسے پکوان کا نام جس میں تمام قسم کی مچھلی،گوشت اور مسالحہ جات شامل ہیں۔
یونانی لفظ کے 171 حروف ہیں اور صدیوں تک یہ جانا جانے والے طویل ترین لفظ ہے۔ 1990ء کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق یہ اب تک دنیا کا سب سے طویل ترین لفظ ہے۔