لورٹیل آرکائیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لورٹیل آرکائیوز
Lortel Archives
سائٹ کی قسم
قاعدۂ معطیات: جلوہ گاہ اور میوزیکل تھیٹر
دست‌یابانگریزی زبان
مالکLucille Lortel Foundation
ویب سائٹwww.lortel.org
www.iobdb.com
تجارتینہیں
اندراجنہیں
آغاز30 اپریل 2001
موجودہ حیثیتفعال

لورٹیل آرکائیوز (Lortel Archives) یا انٹرنیٹ آف-براڈوے ڈیٹا بیس (Internet Off-Broadway Database - IOBDb) ایک آن لائن ڈیٹا بیس جو آف براڈوے کی تھیٹر پروڈکشن کیٹلاگ ہے۔