لوریشیا
Appearance
تاریخی براعظم | |
---|---|
قسم | ارضیاتی برعظیم |
آج کا حصہ | یورپ (بغیر بلقان) ایشیا (بغیر برصغیر) شمالی امریکا |
چھوٹے براعظم | لورنشیا بالٹکا قازقستانیا سائبیریا شمالی چین جنوبی چین مشرقی چین |
ٹیکٹونک پلیٹ | یوریشین پلیٹ شمال امریکی پلیٹ |
لوریشیا (Laurasia) کرہ ارض کے قدیم جغرافیائی مطالعہ (Palaeogeography) کے مطابق دو برعظیموں (Supercontinent) میں سے شمالی ترین براعظم (دوسرا براعظم گونڈوانا) ہے۔ جو تقریبا 510 ملین سے 180 سال پہلے سے موجود برعظیم (Supercontinent) پینجیا کا حصہ تھے۔
نام لورنشیا (Laurentia) کے ناموں کو یکجا کرتا ہے جو شمالی امریکا کریٹون اور یوریشیا ہیں۔ ارضیاتی نام لوریشیا شمالی نصف کرہ کے آج کے تمام براعظم اور تمام اجسام ارض شامل ہیں۔ بنیادی طور پر لوریشیا (یعنی بنیادی شمالی امریکی براعظم)، بالٹکا، سائبیریا، قازقستانیا، شمالی چین اور مشرقی چین۔