لوزون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لوزون
Luzon
لوزون جزیرہ سرخ رنگ میں; اس کے منسلک جزائر میرون رنگ میں
جغرافیہ
محل وقوع جنوب مشرقی ایشیاء
جزائر جزائر فلپائن
اہم جزائر لوزون اور میندورو
رقبہ 109,965 کلومیٹر2 (42,457.7 مربع میل)
رقبہ درجہ 15th
بلند ترین نقطہ 2,922 میٹر (9,587 فٹ)
بلند ترین مقام پولاگ
ملک
فلپائن
علاقہ قومی دارالحکومت علاقہ، بیکول، کاگایان وادی، کالابارزون، وسطی لوزون، کوردیلیرا، ایلوکوس
سب سے بڑا شہر کویزون سٹی (آبادی 2,761,720[1])
آبادیات
آبادی 48,520,774[1][2] (بمطابق 2010)
کثافت 441 /کلومیٹر2 (1,142 /مربع میل)
نسلی گروہ Aeta, Bicolano, Ibanag, Igorot, Ilokano, Kapampangan, Pangasinan, Tagalog

لوزون (Luzon) (تگالوگ: Kalusunan) فلپائن کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ مجموعہ الجزائر فلپائن کے شمالی علاقے میں واقع ہے، اور ملک کے تین بنیادی مجموعہ الجزائر میں سے ایک ہے (دیگر دو مینداناؤ اور ویسایا ہیں)۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]