لوسنڈا ولیمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوسنڈا ولیمز
(انگریزی میں: Lucinda Williams ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Lucinda Williams2007.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Lucinda Gayl Williams ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 جنوری 1953 (70 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیک چارلس، لوسیانہ[4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ - گیت نگارہ[4]،  نغمہ ساز[4]،  میوزک پروڈیوسر[4]،  موسیقی ترتیب کار[4]،  کاروباری،  ریکارڈنگ آرٹسٹ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوسنڈا گیل ولیمز (انگریزی: Lucinda Gayle Williams) (پیدائش 26 جنوری 1953ء) ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور سولو گٹارسٹ ہیں۔ اس نے اپنے پہلے دو البمز ریمبلن آن مائی مائنڈ (1979) اور ہیپی وومن بلیوز (1980)، ریکارڈ کیے: ایک روایتی لوک اور بلیوز انداز میں جس کی تعریف تو ہوئی لیکن عوامی یا ریڈیو کی توجہ بہت کم ملی۔ 1988ء میں اس نے اپنا تیسرا البم، لوسنڈا ولیمز جاری کیا، جس کو بڑے پیمانے پر پذیرائی ملی۔ [8] یہ بڑے پیمانے پر "امریکینا کلاسک" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ [9][10]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

لوسنڈا گیل ولیمز کی پیدائش لیک چارلس، لوسیانہ میں ہوئی، جو شاعر اور ادب کے پروفیسر ملر ولیمز اور شوقیہ پیانو نواز لوسیل فرن ڈے کی بیٹی ہے۔ 1960ء کی دہائی کے وسط میں اس کے والدین کی طلاق ہو گئی۔ لوسنڈا گیل ولیمز کے والد نے اسے اور اس کے چھوٹے بھائی رابرٹ ملر اور بہن کیرین الزبتھ کی تحویل میں لے لیا۔ اپنے والد کی طرح لوسنڈا گیل ولیمز کو بھی اسپائنا بیفیڈا ہے۔ [11] اس کے والد نے میکسیکو اور ریاستہائے متحدہ کے مختلف حصوں میں وزٹنگ پروفیسر کے طور پر کام کیا، بشمول بیٹون روج، لوزیانا، نیو اورلینز، جیکسن، مسیسپی اور یوٹاہ۔ اس کے بعد وہ یونیورسٹی آف آرکنساس فائیٹویل، آرکنساس میں آباد ہو گئے۔ لوسنڈا گیل ولیمزنے کبھی بھی ہائی اسکول مکمل نہیں کیا لیکن اسے یونیورسٹی آف آرکنساس میں داخل کر لیا گیا۔ [12] لوسنڈا گیل ولیمز 6 سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا۔ اس نے کم عمری میں ہی موسیقی سے لگاؤ ظاہر کیا، اور وہ 12 سال کی عمر میں گٹار بجا رہی تھی۔ اس کی پہلی لائیو پرفارمنس میکسیکو سٹی میں 17 سال کی عمر میں تھی، جو اس کے دوست، بینجو پلیئر کلارک جونز کے ساتھ ایک جوڑی کے حصے کے طور پر تھی۔ [13]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/135225884  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6184wm7 — بنام: Lucinda Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lucinda-Williams — بنام: Lucinda Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب پ ربط : P1730 
  5. ربط : P6079 
  6. ربط : P6079  — مصنف: کتب خانہ کانگریس
  7. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/21685b15-3074-446e-aa1d-ff7157014f53 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
  8. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  9. Denselow، Robin (جنوری 16, 2014). "Lucinda Williams: Lucinda Williams 25th Anniversary Edition – review". The Guardian. London. دسمبر 28, 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 29, 2015. 
  10. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  11. Lewine, Edward. "Domains : Lucinda Williams : Country House". The New York Times. فروری 27, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ اپریل 24, 2014. 
  12. Buford، Bill (جون 5, 2000). "Delta Nights: A Singer's Love Affair with Loss". The New Yorker. جولائی 25, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جولائی 22, 2014. 
  13. Bukowski, Elizabeth. "Lucinda Williams" آرکائیو شدہ جولا‎ئی 9, 2008 بذریعہ وے بیک مشین Salon۔ اخذکردہ بتاریخ on جنوری 11, 2000.

بیرونی روابط[ترمیم]