لوسی ایلمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لوسی ایلمان
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اکتوبر 1956 (65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوانسٹن، الینوائے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کورٹاولڈ انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس
یونیورسٹی آف ایسیکس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار،  مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیورسٹی آف کینٹ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ڈکس، نیوبری پورٹ  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

لوسی ایلمان (انگریزی: Lucy Ellmann) ایک امریکی نژاد برطانوی ناول نگار ہیں۔ ایڈنبرگ، اسکاٹ لینڈ میں رہائش پزیر ہیں۔

ان کی پہلی کتاب، ”سویٹ ڈیزرٹز“ تھی، جس نے گارڈین فکشن انعام جیتا تھا۔ وہ امریکی سوانح نگار اور ادبی ناقد رچرڈ ایلمان اور فیمنسٹ ادبی ناقد میری ایلمان کی بیٹی ہے۔ وہ امریکی ادیب ٹوڈ مک ایون سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں۔ ان کے چوتھے ناول ”ڈوٹ ان دا یونیورس“ تھا، جو اورنج انعام برائے فکشن کے لیے لانگ لسٹ اور بلیور بک ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ ہوا تھا۔[2] ان کی حالیہ کتاب، ”ڈکس، نیوبری پورٹ“ کو 2019ء کے بُکر انعام کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/107103 — بنام: Lucy Ellmann
  2. "Ellmann, Lucy 1956–"، Encyclopedia.com، Contemporary Authors, New Revision Series  Retrieved October 08, 2018.
  3. "Booker Prize Shortlist 2019". اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2019.