لوسی (ڈھانچہ)
ظاہری ہیئت
| کیٹلاگنمبر | AL 288-1 |
|---|---|
| عام نام | Lucy |
| نوع | Australopithecus afarensis |
| عمر | 3.2 million years |
| دریافت کا مقام | Afar Depression, تاریخ ایتھوپیا |
| دریافت کی تاریخ | 24 نومبر 1974ء |
| دریافت کنندہ | Donald Johanson Maurice Taieb Yves Coppens Tom Gray |
لوسی (انگریزی: Lucy) انسانی ڈھانچے کے قدیم ترین فوسلز ہیں جو ایتھوپیا سے 1974 میں دریافت ہوئے تھے۔اسے لوسی کا نام دیا گیاتھا۔ یہ ڈھانچہ 3.2 ملین سال پرانا ہے۔