لوقا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لوقا رسول
Apostle Luke.jpg
لوقا مبشر
حواری، مبشر
احترام در کیتھولک کلیسا، راسخُ الا عتقاد کلیسا، مشرقی کیتھولک چرچ، اینگلیکن کلیسا، لوتھریت، کچھ دوسرے پروٹسٹنٹ چرچ
اہم روضہ پادووا، اطالیہ
تہوار 18 اکتوبر
سرپرستی فنکار، طبیب، سرجن [1]

لوقا(قدیم یونانی:Λουκᾶς, Loukás)، حضرت عیسیٰ المسیح کے ایک حواری(رسول) کا نام۔ان میں سے ایک جن کی انجیل کو عہد نامہ جدید میں شامل کیا گيا ہے۔ لوقا ایک انطاکیہ کا باشندہ تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

لوقا نسل کے اعتبار سے انطاکی اور پیشے کے لحاظ سے طبیب تھا۔لوقا واحد غیر یہودی (غیر قوم)تھا۔[2] لوقا ایک تعلیم یافتہ شخص تھااس کو ذاتی طور پر تاريخ سے لگاؤ تھا۔[3]۔

لوقا اور مسیح[ترمیم]

لوقا کی انجیل[ترمیم]

لوقا غیر قوموں میں سے تھا جس نے یونانی تواريخ اور سوانح عمری لکھنا ورثے میں پایا تھا۔[4] مسیحی روایات کے مطابق یہ انجیل لوقا نے 60ء میں لکھی، جبکہ ماہرین اس کو85ء سے لے کر دوسری صدی عیسوی تک کے دور سے جوڑتے ہیں۔[5] لوقا نے اپنی انجیل کے شروع میں ہی اپنے ماخذ کا ذکر کیا ہے وہ بتاتا ہے کا اس نے اس کے لیے زبانی روایات (لوگیا) اور پہلے سے لکھی ہوئی سوانحی کتب اور خاص کر مرقس کی انجیل سے مواد حاصل کیا ہے۔[6] لوقا کی انجیل کا نصف مواد دیگر اناجیل میں مل جاتا ہے۔

لوقا سے منسوب کتب[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saint Luke the Evangelist"۔ Star Quest Production Network۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-12-27۔ 
  2. کلسیوں، 4:14
  3. قاموس الکتاب، صفحہ 865
  4. جی ٹی مینلی، ہماری کتب مقدسہ، صفحہ466
  5. میکڈونلڈ، تفسیر الکتاب، لوقا،9
  6. لوقا کی انجیل، پہلا باب
  7. اظہار الحق، جلد دوم، صفحہ 107
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔