مندرجات کا رخ کریں

لولاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لولاب
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع کپواڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 34°30′00″N 74°22′00″E / 34.5°N 74.36666667°E / 34.5; 74.36666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

لولاب (انگریزی: Lolab Valley) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو جموں و کشمیر میں واقع ہے۔[1] وادی لولاب مرکز سرینگر سے 114 میل دور ہے۔ وادی لولاب جو شمالی ضلع کپواڑہ کا ایک حلقہ ہے۔ وادی لولاب سطح سمندر سے 1590 میٹر، 5215 فٹ انچائی پر ہے۔ لولاب وادی تقریباً 200 مربع میل پر پھیلائی ہوئی ہے۔ اپنے قدرتی حسن میں لولاب وادی بھارت سے ہاہر بھی بہت مشہور و معروف ہے۔لولاب کو وادیٔ حسن بھی کہا جاتا ہے ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lolab Valley"