لولیتا
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
پہلی اشاعت | |
| مصنف | ایمگری ولادی میر نابوکوف |
|---|---|
| ملک | فرانس |
| زبان | انگریزی |
| صنف | ناول |
| ناشر | Olympia Press |
تاریخ اشاعت | 1955ء |
| صفحات | 336 |
لولیتا ایک مشہور اور متنازع ناول ہے۔ یہ ناول بیسویں صدی کے بدنام زمانہ ناولوں میں سے ایک ہے۔ جو سنہ 1955ء میں شائع ہوا تھا۔
پہلے اس ناول کو بہت کم توجہ حاصل رہی جب تک کہ برطانوی مصنف گراہم گرین نے اس کی حمایت نہیں کی۔
روسی مصنف ایمگری ولادی میر نابوکوف کا ناول ’لولیتا‘ میں درمیانی عمر کے ہمبرٹ کے 12 سالہ لڑکی دولوریس ہیز سے تعلق کی کہانی بیان کی گئی ہے۔
وجہ نزاع
[ترمیم]طویل عرصے تک کسی بھی پبلشر نے بچوں کے حوالے سے جنسی جذبات رکھنے والے مصنف کی کم عمر بچی سے محبت پر تحریر کیے جانے والے ناول کو ہاتھ نہیں لگایا۔
لیکن فحش نگاری پر مبنی ادب شائع کرنے والی پیرس کی ایک کمپنی نے اِس ناول کو اچانک شائع کر دیا۔
سنہ 1959ء تک برطانیہ اور فرانس میں اِس ناول پر پابندی تھی۔ اِس کے بعد سے دنیا بھر میں اِس ناول کی پانچ کروڑ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
اس ناول پر دو فلمیں بھی بن چکی ہیں اور بے شمار سٹیج ڈرامے اس پر ہو چکے ہیں۔
جنسی وجوہات کی وجہ سے دیگر متنازع کتابوں میں: گستاف فلوبرڈ کی مادام بوواری، جیمز جوائس کی یولیسس اور دیگر شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1955ء کے ناول
- بیسویں صدی کے امریکی ناول
- داستانی ادب میں زنائے محرم
- ورائے فکشن ناول
- مصنفین کے متعلق ناول
- یتیموں کے بارے میں ناول
- 1955ء کے امریکی ناول
- مابعد جدید ناول
- ادب میں فحاشی کے تنازعات
- امریکی ناول جن پر فلمیں بنیں
- روسی ناول جن پر فلمیں بنیں
- 1947ء میں سیٹ فکشن
- 1952ء میں سیٹ فکشن
- ادب میں خواتین کے کردار
- فکشن میں عصمت دری
- ریاستہائے متحدہ میں سیٹ ناول
- فرانسیسی ناول
- انگریزی زبان کے ناول
- کم عمر بچوں سے جنسی میلان
- بیسویں صدی کا ادب
- انگریزی ادب
- امریکی ادب
- ناول
- روسی ادب
- امریکی شہوت انگیز ناول
- لولیتا
- سنسر شدہ کتابیں