مندرجات کا رخ کریں

لومیر لیون یونیورسٹی 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فرانس کی موجودہ لیون یونیورسٹی جن تین جامعات پر مشتمل ہےلومیر لیون یونیورسٹی 2 اُن میں سے ایک ہے وہاں آرٹ، ہیومینٹیز اور سوشل سائنسز کے شعبہ جات میں تین سالہ سے لیکرآٹھ سالہ اسناد کے حصول کے لیے زیرِ تعلیم طلبہ کی تعداد 27،500 ہے