لون جسیمی طفرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لون جسیمی طفرہ اس سلسلہ کو کہا جاتا ہے جس سے لون جسیم یعنی Chromosomes میں تبدیلیاں آئیں۔ اس تبدیلی یا طفرہ کو انگریزی میں Chromosomal mutation کہا جاتا ہے۔ اس سلسلہ کے عمومآ منفی اثرات ہی ہوتے ہیں، مثلآ Down Syndrome, لیکن سائنسدانوں کے مطابق لون جسیمی طفرہ انواع کی فطرت کا ایک اہم پہلو ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]