لون مایہ
ظاہری ہیئت
لون مایہ[1] (انگریزی: Chromoplast کروموپلاسٹ) پودوں کے خلیوں میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی ساخت ہے۔ اس میں موجود دو ذرات کیروٹین اور زینتھوفل پودوں کو زر یا نارنجی رنگ دیتے ہیں۔ کچھ پودوں میں موجود کروموپلاسٹ پھولوں، پھلوں اور جڑوں کو بھی پیلا رنگ دیتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ رائے بہادر کے رنگاچاری (1938)۔ عملی نباتیات۔ ترجمہ از مولوی محمد عبد الباری (پہلا ایڈیشن)۔ حیدرآباد دکن: دار الطبع جامع عثمانیہ سرکار عالی۔ ص 24