لووغ اہرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لووغ اہرام

لووغ اہرام (انگریزی: Louvre Pyramid) شیشے اور دھات کا ایک بڑا ڈھانچہ ہے جسے چینی-امریکی معمار نے ڈیزائن کیا ہے۔ یہ پیرس کے لووغ محل میں واقع ہے۔

اندر کی تصاویر: اہرام کی زیر زمین لابی سے پیرس میں لووغ میوزیم کا منظر۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]