لوڈوویکو مراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لوڈوویکو مراچی
Marracci.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اکتوبر 1612[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 5 فروری 1700 (88 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
روم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری،  مترجم،  مستشرق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

لیوس (یا لوڈوویکو) مراچی (6 اکتوبر 1612ء – 5 فروری 1700ء)، جو لیوس مراچی کے نام سے مشہور ہے، ایک اطالوی مشرقی محقق اور عربی زبان کالج آف وزڈم روم میں عربی کا پروفیسر تھا۔[2][3][4][5]

یہ خاص طور پر لاطینی زبان میں اشاعت اور ادارت قرآن سے جانا جاتا ہے۔ اس کی وجہ شہرت میں لاطینی زبان میں ترجمہ قرآن بھی شامل ہے، اس نے بائبل کا بھی عربی زبان میں ترجمہ کیا اور دیگر بہت سا کام کیا۔[2][3][4][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12157319k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب John Aikin؛ Thomas Morgan؛ William Johnston؛ William Enfield؛ Mr. Nicholson۔ General biography:or, Lives, critical and historical, of the most eminent persons of all ages, countries, conditions, and professions, arranged according to alphabetical order, Volume 6 (Google eBook)۔ T.Davison, White-friars۔
  3. ^ ا ب John Gorton۔ A general biographical dictionary:containing a summary account of the lives of eminent persons of all nations, Volume 2, Part 1 (Google eBook)۔ Hunt & Clarke۔
  4. ^ ا ب Thomas Joseph Pettigrew؛ Augustus Frederick۔ Bibliotheca Sussexiana۔ Longman & Co۔
  5. Charles Mills۔ On history on Muhammedanism۔ Kingsbury۔
  6. Albert M. Hyamson۔ A Dictionary of Universal Biography:۔ Genealogical Publishing Com۔ آئی ایس بی این 978-0-8063-4546-8۔

بیرونی روابط[ترمیم]