لوکریتسیا بورژیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کارڈینل رودریگو بورژیا کی ناجائز اولاد جو رودریگو بورژیا چودہ سو بانوے سے پندرہ سو تین تک پوپ ایلیگزینڈر ہشتم رہے اور ان کا خاندان بدعنوانی اور سکینڈلز کے حوالے سے بدنام ہے۔ لوکریتسیا بورژیا یورپی تاریخ کی ایک انتہائی ظالم اور سیاسی خاتون تھیں اور انہوں نے اپنے بہت سارے سیاسی حریفوں اور دشمنوں کو بے دردی سے مروایا تھا۔