مندرجات کا رخ کریں

لوکیش کنگراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوکیش کنگراج

معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1986ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویمبٹور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
زوجہ ایشوریا (ش۔ 2012ء)
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کار، منظر نویس
دور فعالیت 2016ء تا حال
کارہائے نمایاں قیدی (2019)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوکیش کنگراج ایک بھارتی فلمی ہدایت کار و مصنف ہیں، جو تمل سنیما میں کام کرتے ہیں۔ لوکیش سنسنی خیز اور ہنگامہ خیز فلموں مانگرم اور قیدی کے لیے جانے جاتے ہیں۔

فلمی سفر

[ترمیم]

2016ء میں لوکیش کی شارٹ فلم کلم کو انتھلوجی فلم اویال میں شامل کیا گیا۔[1]

2017ء میں، انھوں نے سنسنی خیز فلم مانگرم کو ہدایت دے کر اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اس فلم کے ستارے سندیپ کشن، شری اور رجینا کاسانڈرا تھے۔[2]

2018ء کے آخر میں، انھوں نے ڈریم واریئر پکچرز کے ساتھ ایک فلم پر کام شروع کیا۔ اس فلم کا عنوان قیدی رکھا گیا اور 2019ء میں دیوالی کے موقع پر جاری کی گئی۔ اس فلم میں کارتھی مرکزی کردار میں تھے۔[3][4][5][6][7][8][9][10]

لوکیش اس وقت سنسنی ہنگامہ خیز فلم ماسٹر پر کام کر رہے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے وجے اور وجے سیتوپتی ہیں۔[11]

فلموگرافی

[ترمیم]
سال فلم زبان بطور ہدایت کار بطور مصنف بطور اداکار فلم کی کاسٹ حواشی
2016ء ایوئیل تمل ہاں ہاں نہیں دیپک پرمیش، موسز راجکمار، شرد کمار سیگمنٹ : کلام
2017ء ماناگرم تمل ہاں ہاں نہیں سری، سندیپ کشن، ریجینا کسینڈرا
2019ء کیتھی تمل ہاں ہاں نہیں کارتھی، نرین، ارجن داس
2021ء ماسٹر تمل ہاں ہاں ہاں وجے، وجے سیتھوپتی، ارجن داس مختصر کردار، قیدی
2022ء وکرم تمل ہاں ہاں نہیں کم ہاسن، وجے سیتھوپتی، فہد فاضل
2023ء مائیکل تیلگو نہیں فلم کے پریزینٹر نہیں سندیپ کشن، وجے سیتھوپتی، گوتم مینن
2023ء لیو تمل ہاں ہاں نہیں وجے، ٹرشا کرشنن، سنجے دت، ارجن سرجا،
2023ء فائٹ کلب تمل نہیں فلم کے پریزینٹر نہیں وجے کمار، مونیشا موہن
2024ء سنگاپور سیلون تمل نہیں نہیں ہاں آرجے بالاجی، میناکشی چوہدری، ستیہ راج، لال
2025ء قلی تمل ہاں ہاں نہیں رجنی کانت، ناگ ارجن، عامر خان، اوپیندرا
2026ء بینز تمل ہاں ہاں نہیں راگھو لارنس، نوین پولی، سمیکتا
2026ء ڈی سی تمل ہاں ہاں ہاں وامقہ گبی
2027ء کیتھی 2 تمل ہاں ہاں نہیں کارتھی، نرین،
2027ء مسٹر بھرت تمل نہیں فلم کے پریزینٹر نہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Chitra Deepa Anantharam (9 مارچ 2017)۔ "The lives of others"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  2. "Maanagaram- Opens big on March 10"۔ Sify.com۔ 2017-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-23
  3. "No heroine in Karthi's next with Lokesh Kanagaraj"۔ دی نیوز منٹ۔ 15 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  4. "Kaithi will showcase Karthi's potential as a versatile actor: Lokesh Kanagaraj"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 11 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  5. "Karthi to Team Up With Managaram Director Lockesh Kanagaraj"۔ دی نیو انڈین ایکسپریس۔ 28 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  6. "Karthi teams up with Maanagaram director Lokesh Kanagaraj"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 12 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  7. "Karthick Naren to Lokesh Kanagaraj: Promising young filmmakers of Tamil cinema"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  8. "Title of Karthi's Next With Managaram Director Lokesh Kanagaraj Is Here"۔ In.com۔ 3 مارچ 2019۔ 2019-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-14
  9. Karthik Kumar (9 مارچ 2019)۔ "Karthi looks intense in bloodied first look poster of Kaithi. See pic"۔ ہندوستان ٹائمز
  10. https://www.thehindu.com/entertainment/movies/kaithi-is-not-your-regular-action-film/article29744340.ece
  11. "Team Thalapathy 64 arrives in Delhi; second schedule begins"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ نومبر 2019
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔