لوہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لوہا (پراکرت) یا آہَن (فارسی) (انگریزی: Iron) (عربی:حديد) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت Fe (لاطینی: ferrum) ہے. اِس کا جوہری نمبر 21 ہے. یہ دوری جدول میں آٹھویں گروہ اور دورِ چہارم کا عنصر ہے. یہ چند لوہ مقناطیسی (ferromagnetic) عناصر میں سے ایک ہے. یہ ایک سستی ترین دھات ہے مگر دنیا میں صنعتی انقلاب کا سبب یہ دو معدنیات ہیں (1) لوہا (2) کوئلہ ۔ ان دونوں دھاتوں کے سبب لا تعداد مشینیں تیار کی گئیں جن کے باعث انسان نے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کی ۔ آج شائد ہی کوئی مشین ہو جس میں لوہا شامل نہ ہو۔

مزید دیکھئے[ترمیم]