لوہانسک ٹیپلووز
ظاہری ہیئت
| لوہانسک ٹیپلووز | |
|---|---|
| تاسیس | 1896 |
| ملک | |
| صدر دفتر | لوہانسک |
| مصنوعات | ریلوے انجن |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
لوہانسک ٹیپلووز (انگریزی: Luhanskteplovoz) یوکرین کے شہر لوہانسک میں واقع ایک کمپنی تھی۔[1] اس کا قیام سنہ 1896ء میں عمل میں آیا لیکن سنہ 2015ء میں یہ کمپنی بند ہو گئی۔ یہ کمپنی اصلاً Transmashholding کی ذیلی کمپنی تھی۔ اس کی مشہور مصنوعات میں ریلوے انجن اور Electric multiple unit شامل تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Luhanskteplovoz" (بزبان انگریزی). انگریزی ویکیپیڈیا.
بیرونی روابط
[ترمیم]- باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ luganskteplovoz.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| پیش نظر صفحہ کمپنی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |