لو کاسٹ اسٹینڈرڈ تھیوراپکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لو کاسٹ اسٹینڈرڈ تھیوراپکس (انگریزی: Low Cost Standard Therapeutics / LOCOST) ایک غیر منافع بخش عوامی خیراتی ٹرسٹ ہے جو بھارت کی ریاست گجرات کے وڈودرا میں اندراج شدہ ہے۔ یہ بھارت کے گاؤں گاؤں اور شہر شہر کے غریبوں کے لیے کام کرنے والی تنظیموں / لوگوں کے لیے ضروری دوائیں بناتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ادارہ مناسب (کم) قیمت پر ان دواؤں کو فراہم کرتا ہے۔ اس کا قیام 1983ء میں ہوا تھا۔ یہ ایک رفاہی اور غیر منافع بخش ادارہ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]