مندرجات کا رخ کریں

ليمبو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسیح لمبو پر اترتا ہے۔

لمبو یا اعراف [1]یا جہنم کی دہلیز (انگریزی: Limbo) مسیحیت میں اُس مقام کو کہا جاتا ہے جہاں اُن لوگوں کی ارواح جاتی ہیں جو بغیر بپتسمہ (تعمید) کے وفات پا جائیں، خصوصاً بچے۔ اسے جہنم سے پہلے کا ایک مقام سمجھا جاتا ہے اور اس کے معنی «درمیانی حالت / تعلیق» کے ہیں۔ [2][3]یہ اُن بچوں کی ارواح کے لیے مخصوص مانا جاتا ہے جو بپتسمہ سے پہلے وفات پا گئے ہوں، نیز اُن نیک سیرت غیر مسیحیوں کی ارواح کے لیے بھی، جو مسیحیت کے ظہور سے پہلے زندہ رہے۔[4]


ڈیوائن کامیڈی (Divine Comedy)

[ترمیم]

دانتے الیگیری نے ڈیوائن کامیڈی لیمبو کی یوں تصویر کشی کی ہے: «لمبو میں اُن بچوں کی ارواح ہیں جنھیں بپتسمہ نہیں دیا گیا، نیز عظیم شخصیات، ہیرو اور اہلِ فضیلت کی ارواح بھی ہیں جو مشرکانہ دنیا سے تعلق رکھتے تھے، بالخصوص یونانی اور رومی شعرا اور فلسفی جو مسیح کی آمد سے پہلے زندہ تھے۔ انھوں نے مسیح پر ایمان لائے بغیر وفات پائی، مگر ان کی موت کسی گناہ کی بنا پر نہ تھی؛ اور نجات دینے والا صرف وہی (مسیح) ہے۔»[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. رمزي ومنير البعلبكي۔ المورد الحديث إنجليزي عربي۔ دار العلم للملايين۔ ص 667
  2. ميجيل ديليبس۔ الهرطوقي۔ ص 23{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام (link)
  3. Catholic Encyclopedia: Hell: "However, in the New Testament the term جيهينا is used more frequently in preference to hades, as a name for the place of punishment of the damned. ... held in abomination by the Jews, who, accordingly, used the name of this valley to designate the abode of the damned (Targ. Jon., Gen., iii, 24; Henoch, c. xxvi). And Christ adopted this usage of the term." Jewish Encyclopedia: Gehenna: Sin and Merit: "It is frequently said that certain sins will lead man into Gehenna. The name "Gehenna" itself is explained to mean that unchastity will lead to Gehenna (; 'Er. 19a); so also will adultery, idolatry, pride, mockery, hypocrisy, anger, etc. (Soṭah 4b, 41b; Ta'an. 5a; B. B. 10b, 78b; 'Ab. Zarah 18b; Ned. 22a)." "نسخة مؤرشفة"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 13 يونيو 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 يوليو 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= و|آرکائیو تاریخ= (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  4. محمد ألتونجي، الدكتور, إميل بديع يعقوب، الدكتور - 1999۔ المعجم المفصل في الأدب 1-2 ج2۔ ص 731{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام (link)
  5. Ghubriyāl Wahbah۔ Danti wa-al-kumidiya al-ilahiyah۔ ص 104{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام (link)