لٹوچورو
Jump to navigation
Jump to search
لٹوچورو یونان کا ایک قصبہ اور بلدیاتی علاقہ ہے جو پیئارہ پریفیکچر کے جنوب میں واقع ہے۔ کوہ اولمپس کے دامن میں یہ شہر اکثر کوہ پیمائوں کی پہلی منزل ہوتا ہے۔ 2001 میں شہر کی آبادی 7011 نفوس پر مشتمل تھی۔