لڑائی میں مقتول
Jump to navigation
Jump to search
جنگوں میں متحارب فریق کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کو کو لڑائی میں مقتول کہا جاتا ہے۔
جنگ کی صورت حال[ترمیم]
اکثر جنگیں کئی مہِینوں تک چلتے ہیں۔ اِس میں متحارب فریقوں کے کئی فوجی جوان مارے جاتے ہیں۔ جنگ میں نبردآزما فوجی بہادُری کا تعارف دیتے ہوئے حملہ آورفوج کو ہر مورْچے پر شِکسْت دینے کی کوشش کرتے ہیں۔