لکشمن سری کمار
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | لکشمن سری کمار |
پیدائش | ناٹکوم، کیرالہ، انڈیا | 15 مئی 1987
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 60) | 16 نومبر 2015 بمقابلہ ہانگ کانگ |
آخری ایک روزہ | 16 اگست 2016 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
پہلا ٹی20 (کیپ 39) | 14 اپریل 2017 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
ماخذ: Cricinfo، 18 جنوری 2018 |
لکشمن سری کمار (پیدائش: 15 مئی 1987ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] اس نے 11 نومبر 2015ء کو 2015-17ء آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے [3] نومبر 2015ء کو 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ اس نے 14 اپریل 2017ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف متحدہ عرب امارات کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Laxman Sreekumar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
- ↑ "ICC Intercontinental Cup, United Arab Emirates v Hong Kong at Dubai (CA), Nov 11-14, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015
- ↑ "ICC World Cricket League Championship, 13th Match: United Arab Emirates v Hong Kong at Dubai (CA), Nov 16, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015
- ↑ "Papua New Guinea tour of United Arab Emirates, 3rd T20I: United Arab Emirates v Papua New Guinea at Abu Dhabi, Apr 14, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017