لکشمی نارائن
ظاہری ہیئت
| لکشمی نارائن | |
|---|---|
وجود | |
لکشمی نارائن مورتی، ڈاونی، کیلیفورنیا | |
| دیوناگری | लक्ष्मी-नारायण |
| سنسکرت نقل حرفی | لکشمی نارائنا |
| وابستگی | وشنو اور لکشمی |
| مسکن | ویکونت |
| ہتھیار | شنکھ، ڈنڈا، سدرشن چکر |
| واہن | گروڑ |
لکشمی نارائن (انگریزی: Lakshmi Narayan or Lakshmi-Narayana; سنسکرت: लक्ष्मी-नारायण) ہندو دیو وشنو کا اوتار ہے۔ اس سے عام طور پر مراد وشنو ہے جسے نارائن بھی کہا جاتا ہے جب وہ دیوی لکشمی کے ساتھ ہوتے ہیں۔