لکشمی کانت مہا پاترا
Appearance
کنٹا کبی لکشمی کانت مہا پاترا | |
---|---|
پیدائش | 9 دسمبر 1888[1] تلہ پڈا، تھہڑی بھدرک، اوڈیشا، بھارت[2] |
وفات | 24 فروری 1953[1] | (عمر 64 سال)
تعلیم | بیچلر آف آرٹس |
مادر علمی | پیون کالج، ریوین شا کالج |
اولاد | نتیانند مہا پاترا، گورو چندر مہا پاترا (بیٹے)[3][4] |
لکشمی کانت مہا پاترا (18 دسمبر 1888ء - 24 فروری 1953ء) ایک بھارتی اڈیہ شاعر، مصنف، پرفارمنس آرٹسٹ اور آزادی پسند تھے۔ ان کی دس سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ وہ اوڈیشا ریاستی اتحاد تحریک کے ایک اہم مہم جو اور اتکل سمیلانی کے ممتاز رکن تھے۔ انھوں نے ہی نے 1912ء بندے اتکلہ جنانی لکھی تھی جو 2020ء میں اوڈیشا کی سرکاری گیت مقرر کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Orissa Review August 2006"۔ magazines.odisha.gov.in۔ 2020-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-29
- ↑ "Eminent Personality of Odisha -Kanta Kabi Laxmikanta Mohapatra"۔ eOdisha.org - latest Odisha News - Business - Culture -Art - Travel۔ 12 اپریل 2020۔ 2020-08-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-29
- ↑ "fullstory"۔ Home۔ 29 جون 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-29
- ↑ Prabhu Kalyan Mohapatra۔ "Kantakabi : A Nationalist Poet of Rare Caliber"۔ PIB۔ Ministry of Information & Broadcasting۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-29
زمرہ جات:
- 1888ء کی پیدائشیں
- 9 دسمبر کی پیدائشیں
- 1953ء کی وفیات
- انیسویں صدی کے بھارتی افسانہ نگار
- انیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- اڑیسہ کے ناول نگار
- اڑیہ زبان کے مصنفین
- ضلع بھدرک کی شخصیات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی شعرا
- بھارتی مرد ناول نگار
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد مختصر کہانی نویس
- اڑیسہ کے شعرا
- انیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین