لکشمی کانت پیارے لال
ظاہری ہیئت
| لکشمی کانت پیارے لال Laxmikant–Pyarelal | |
|---|---|
لکشمی کانت (بائیں)- پیارے لال (دائیں) | |
| ذاتی معلومات | |
| معروفیت | ایل پی, لکشمی- پیارے |
| اصناف | فلمی نغمہ, اصناف موسیقی |
| پیشے | کمپوزر، موسیقی ڈائریکٹر |
| سالہائے فعالیت | 1963ء–1998 |
لکشمی کانت پیارے لال ایک مقبول بھارتی موسیقار جوڑی تھی، جو لکشمی کانت شانتارام کدلکر اور پيارے لال رام پرساد شرما پر مبنی تھی۔ انھوں نے 1963ء سے 1998ء تک تقریباً 635 ہندی فلموں میں موسیقی دی۔