لکھنو پیکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میثاق لکھنؤ

کانگریس نے آغاز میں جداگانا انتخابات کے مطالبے کی سخت مخالفت کی تھی ۔

لیکن مسلمانو کو یے حق مل جانے کے بعد اس کے رویے میں تبدیلی آگئی اور 1916ع میں قائد اعظم کی کوششوں سے مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان میثاق لکھنؤ ھوا جس کی رو سے کانگریس نے جداگانا انتخابات کے اصول کو تسلیم کر لیا اور کونسلوں میں مسلمانوں کی علیحدھ نشستیں مخصوص کرنے پر دونوں پارٹیوں میں ایک فارمولے پر اتفاق ھو گیا ۔

اور حکومت برتانیا نے بھی 1919ع کی اصلاحات میں اس فارمولے کو شامل کر لیا